Latest Tweets

banner image

About Me

test

Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla

                           ’عمران خان کا بیان آنے والا ہے نوازشریف کے لگائے پاور پلانٹس بلیک میل کررہے ہیں     مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی بجلی بریک ڈاؤن پرپریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیا۔


انہوں نے کہا کہ ‎بریک ڈاؤن کا ابھی تک آپ کو معلوم نہیں ہوسکا لیکن یہ پتا چل گیا کہ نوازشریف اس کا ذمے دار ہے؟ ‎


ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے قوم کو اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، نئے پاور پلانٹس لگائے جو سلیکٹڈ چلا بھی نہیں پا رہے۔


مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ اگر ترسیل کا نظام خراب تھا تو 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ صفر کیسے ہوئی؟ حکمرانوں کی حالت دیکھ کر ’بندر کے ہاتھ استرا‘ والی مثال بار بار قوم کے ذہن میں آرہی ہے، جب حکمران چور، نالائق اور نااہل ہو تو اندھیرا قوم کا مقدر بن جاتا


ہے۔

Reviewed by Emerging sciences on January 10, 2021 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.