لندن پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اپنی پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی دارالحکومت میں ایک اہم ملاقات کی ہے،وہ گزشتہ شب امرشاہد خاقان عباسی کا نام خصوصی طور پر15 دن کے لئے ایگزٹ کنڑول لسٹ(ای سی ایل ) سے نکالا گیا تھا،کابینہ نے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظور ی دی تھی،شاہد خاقان عباسی اپنی بہن اور دیگر اہل خانہ کی عیادت کے لئے امریکہ گئے تھے،وہ 24 دسمبر کو امریکہ گئے تھے اور 12 جنوری کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔یکلندن میں انہوں نے نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے اس دوران انہوں نے نواز شریف سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی،ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ہ سے لندن پہنچے تھے۔

No comments: